إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في الشعر باب: شعر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5526
قَالَ مُسَدَّدٌ : نَا حَفْصٌ ، عَنْ مُجَالِدٍ قَالَ: " كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَكْتُبُوا أَمَامَ الشِّعْرِ: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ".ترجمہ
مجالد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”وہ (یعنی صحابہ و تابعین) اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ اشعار کے آغاز میں «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» ”اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے“ لکھا جائے۔“