إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في المزاح باب: مزاح کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5481
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَيْرٍ - أَوْ عُمَيْرَةَ - حَدَّثَنِي زَوْجُ ابْنَةِ أَبِي لَهَبٍ قَالَ: " كُنَّا فِي الْبَيْتِ فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: هَلْ مِنْ لَهْوٍ ؟ ".ترجمہ
ابو لہب کی صاحبزادی کے شوہر سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ ”ہم گھر میں موجود تھے کہ نبی کریم ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور دریافت فرمایا: ”کیا یہاں کوئی کھیل تماشا (یا تفریح کا سامان) موجود ہے؟““۔