إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ركوب الدابة وأن صاحبها أحق بصدرها وما يقول إذا انفلتت دابته باب: سواری پر سوار ہونا، سواری کا مالک اس کے اگلے حصے کا زیادہ حق دار ہے، اور جب سواری چھوٹ کر بھاگ جائے تو کیا کہے۔
حدیث نمبر: 5470
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا مَعْرُوفُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا انْفَلَتَتْ دَابَّةُ أَحَدِكُمْ بِأَرْضٍ فَلَاةٍ فَلْيُنَادِ: يَا عِبَادَ اللَّهِ احْبِسُوا، يَا عِبَادَ اللَّهِ احْبِسُوا؛ فَإِنَّ لِلَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - فِي الْأَرْضِ حَاضِرًا سَيَحْبِسُونَهَا ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ مَعْرُوفِ بْنِ حَسَّانَ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کا جانور کسی بیابان یا چٹیل میدان میں چھوٹ کر بھاگ جائے تو اسے چاہیے کہ وہ یوں پکارے: «يَا عِبَادَ اللّٰهِ احْبِسُوا، يَا عِبَادَ اللّٰهِ احْبِسُوا» ”اے اللہ کے بندو! (اسے) روک لو، اے اللہ کے بندو! (اسے) روک لو“؛ کیونکہ زمین میں اللہ عزوجل کے کچھ حاضر رہنے والے (کارندے) موجود ہوتے ہیں جو اسے روک لیں گے۔“ یہ سند معروف بن حسان کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔