إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب إفشاء السلام وفضله وغير ذلك مما يذكر باب: سلام کو عام کرنا، اس کی فضیلت اور اس سے متعلق دیگر امور۔
حدیث نمبر: 5278
قَالَ: وَنَا جُبَارَةُ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُوَيْدٍ الْعَدَوِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمُرَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : " أَنَّ رَجُلًا نَادَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا كُلُّ ذَلِكَ يَرُدُّ عَلَيْهِ: لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ ".ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کو تین مرتبہ پکارا اور آپ ﷺ ہر مرتبہ اسے جواباً یہی فرماتے رہے: «لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ» ”میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں“۔“