إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في العقل باب: عقل کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5248
قَالَ الْحَارِثُ: وَثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ، ثَنَا عَبَّادٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " كَمْ مِنْ عَاقِلٍ عَنِ اللَّهِ أَمْرَهُ وَهُوَ حَقِيرٌ عِنْدَ النَّاسِ دَمِيمُ الْمَنْظَرِ، يَنْجُو غَدًا، وَكَمْ مِنْ ظَرِيفِ اللِّسَانِ جَمِيلِ الْمَنْظَرِ عِنْدَ النَّاسِ يَهْلَكُ غَدًا فِي الْقِيَامَةِ ".ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جو اللہ کے احکامات کے معاملے میں صاحبِ عقل و بصیرت ہیں، اگرچہ وہ لوگوں کی نظر میں حقیر اور بدصورت ہی کیوں نہ ہوں، وہ کل (قیامت کے دن) نجات پا جائیں گے، اور کتنے ہی ایسے چرب زبان اور لوگوں کی نگاہوں میں حسین و جمیل لوگ ہیں جو کل قیامت کے دن ہلاکت و بربادی کا شکار ہوں گے۔“