إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب الترغيب في الحياء وما جاء في فضله والترهيب من الفحش والبذاء باب: حیا کی ترغیب، اس کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے، اور فحش گوئی و بدزبانی پر وعید۔
حدیث نمبر: 5195
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : وَثَنَا أَبُو مُوسَى ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، ثَنَا أَبِي ، سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ أَيُّوبَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ مَرْثَدٍ ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ كُرَيْبٍ، عْنَ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " الْقَائِلُ الْفَاحِشَةَ وَالَّذِي يَسْمَعُ فِي الْإِثْمِ سَوَاءٌ ".ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ فرمایا کرتے تھے: ”فحش اور بے ہودہ بات زبان سے نکالنے والا اور اسے توجہ سے سننے والا، گناہ کے معاملے میں دونوں ہی برابر ہیں۔“