إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البر والصلة— نیکی اور صلہ رحمی کا بیان۔
باب ما جاء في الحلف باب: حلف (باہمی معاہدے) کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5144
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا يُوسُفُ ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ " .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کسی قوم کا آزاد کردہ غلام (یا ان کا حلیف) انہی میں سے شمار ہوتا ہے۔“