إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البر والصلة— نیکی اور صلہ رحمی کا بیان۔
باب ما جاء في الإخاء وزيارة الإخوان وأن يوقر كبيرهم باب: بھائی چارے، بھائیوں سے ملاقات اور ان کے بڑوں کی توقیر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5107
وَعَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " أَدِّ الْمَوَدَّةَ لِمَنْ وَادَكَ فَإِنَّهَا أَثْبَتُ " .
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ. ترجمہ
سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”جو تم سے محبت اور دوستی کرے تم بھی اس کے لیے محبت کا حق ادا کرو، کیونکہ یہ (تعلقات کی پائیداری میں) زیادہ استحکام کا باعث ہے“، اسے امام حارث بن ابی اسامہ نے روایت کیا ہے۔