إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البر والصلة— نیکی اور صلہ رحمی کا بیان۔
باب ما جاء في الإخاء وزيارة الإخوان وأن يوقر كبيرهم باب: بھائی چارے، بھائیوں سے ملاقات اور ان کے بڑوں کی توقیر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5104
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " زُرْ غِبًّا تَزْدَدْ حُبًّا " .
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ، وَالْقُضَاعِيُّ فِي كِتَابِ مُسْنِدِ الشِّهَابِ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ؛ لِضَعْفِ طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو الْحَضْرَمِيِّ. ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ناغہ کر کے (کبھی کبھار) ملاقات کیا کرو، اس سے باہمی محبت میں اضافہ ہو گا“؛ اسے حارث بن ابی اسامہ اور قضاعی نے اپنی کتاب 'مسند الشہاب' میں نقل کیا ہے اور طلحہ بن عمرو الحضرمی کے ضعیف ہونے کے باعث اس کی سند میں ضعف ہے۔