إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البر والصلة— نیکی اور صلہ رحمی کا بیان۔
باب الترهيب من أذى الجار وما جاء في تأكيد حقه باب: پڑوسی کو تکلیف دینے پر وعید اور اس کے حق کی تاکید کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5085
وَعَنْ سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: " إِذَا اشْتَرَيْتَ شَيْئًا لَا تُرِيدُ أَنْ تُنِيلَ جَارَكَ مِنْهُ فَوَارِهِ " .
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دَاوُدَ عَنْهُ بِهِ.ترجمہ
سفیان بن سعید رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب تم کوئی ایسی چیز خریدو جس کے بارے میں تمہارا یہ ارادہ نہ ہو کہ اس میں سے اپنے پڑوسی کو کچھ عطا کرو گے، تو اسے (پڑوسی کی نظروں سے) پوشیدہ رکھا کرو۔“ اسے امام مسدد نے عبد اللہ بن داود کے واسطے سے ان سے روایت کیا ہے۔