إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب ما جاء في الحمام ومدحها وذمها باب: حمام اور اس کی تعریف و مذمت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 504
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: " نِعْمَ الْبَيْتُ الْحَمَّامُ، يُذْهِبُ الْوَسَخَ وَيُذَكِّرُ النَّارَ " .
هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”حمام کتنا ہی بہترین گھر ہے، یہ میل کچیل کو دور کرتا ہے اور (جہنم کی) آگ کی یاد دلاتا ہے۔“
اس کی سند کے راوی ثقہ ہیں۔