إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المدبر— مدبر (غلام) کا بیان۔
باب المدبر يجوز بيعه متى شاء مالكه باب: مدبر کو اس کا مالک جب چاہے بیچ سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 4993
قَالَ: وَثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ " أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَعُودَ الرَّجُلُ فِي عِتَاقَتِهِ " .ترجمہ
امام طاوس رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ”وہ اس بات میں کوئی حرج یا مضائقہ محسوس نہیں کرتے تھے کہ کوئی شخص (غلام کو) دی گئی اپنی آزادی سے رجوع کر لے۔“