إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الشهادات ومن تجوز شهادته ومن لا تجوز— گواہیوں کا بیان، اور کس کی گواہی جائز ہے اور کس کی نہیں۔
باب من رد شهادة العبيد والصبيان ومن قبلها باب: جس نے غلاموں اور بچوں کی گواہی رد کی اور جس نے قبول کی۔
حدیث نمبر: 4935
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، أَبَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " شَهَادَةُ الصَّبِيِّ عَلَى الصَّبِيِّ، وَشَهَادَةُ الْعَبْدِ عَلَى الْعَبْدِ جَائِزَةٌ " .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: ”ایک بچے کی دوسرے بچے کے خلاف اور ایک غلام کی دوسرے غلام کے خلاف دی جانے والی گواہی جائز ہے۔“