إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب السبق والرمي— گھڑ دوڑ اور تیر اندازی کا بیان۔
باب التحريض على الرمي باب: تیر اندازی کی ترغیب۔
حدیث نمبر: 4805
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا زَائِدَةُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عْمَرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ ثَقِيفٍ: " قَاتِلُوا أَهْلَ (الْبَغْيِ) فَمَنْ بَلَغَ الْعَدُوَّ بِسَهْمٍ فَلَهُ دَرَجَةٌ، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا الدَّرَجَةُ؟ قَالَ: الدَّرَجَةُ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ " .
وَتَقَدَّمَ فِي الْجِهَادِ أَيْضًا.ترجمہ
ابوعبیدہ (بن عبداللہ بن مسعود) رحمہ اللہ سے (مرسلاً) روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے غزوۂ ثقیف کے روز ارشاد فرمایا: ”تم سرکشوں اور باغیوں سے قتال کرو، پس جو شخص دشمن تک ایک تیر بھی پہنچائے گا تو اس کے لیے ایک بلند درجہ ہے“، تب ایک شخص نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! درجہ کیا ہے؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”درجہ زمین و آسمان کے درمیانی فاصلے کے برابر ہے“، اور یہ حدیث کتاب الجہاد میں بھی پہلے گزر چکی ہے۔