❮
❯
حدیث نمبر: 476
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ، حَدَّثَنِي عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ قَالَ: "رَأَيْتُ شَقِيقَ أَخَذَ مِنْ شَعْرِهِ، ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّى الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ، وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً "
قَالَ - : وَثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: "نَمْسَحُهُ بِالْمَاءِ".
ترجمہ

عاصم بن بہدلہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے شقیق رحمہ اللہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے بال ترشوائے، پھر وہ مسجد میں داخل ہوئے اور ظہر و عصر کی نماز ادا کی اور (بال کٹوانے کے بعد) پانی کو ہاتھ تک نہیں لگایا (یعنی دوبارہ وضو نہیں کیا)۔“
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم اس (جگہ) پر پانی سے مسح کر لیتے ہیں۔“

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الطهارة / حدیث: 476
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف مقطوعًا على شقيق؛ لضعف حفص بن أبي داود