إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الصيد والذبائح— شکار اور ذبیحوں کا بیان۔
باب الذبح بجذل الحطب والحجر باب: لکڑی کے ٹکڑے اور پتھر سے ذبح کرنا۔
حدیث نمبر: 4680
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَارُونَ، عَنْ صُهَيْبٍ، عَنْ سَفِينَةَ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ قَالَ: " أَشَطْتُ دَمَ جَزُورٍ بِجِذْلٍ فَأَنْهَرَ الدَّمَ، فَاسْتَفْتَيْتُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَنِي بِأَكْلِهَا " .
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيٍّ - يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَكِ - عَنْ يَحْيَى ، عَنْ سَفِينَةَ " أَنَّ رَجُلًا شَاطَ نَاقَتَهُ بِجِذْلٍ، فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُمْ بِأَكْلِهَا " .ترجمہ
سیدنا سفینہ رضی اللہ عنہ (جو سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام تھے) سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا ”میں نے لکڑی کے ایک کندے سے اونٹ کو ذبح کیا جس سے خون اچھی طرح بہہ گیا، پھر میں نے رسول اللہ ﷺ سے اس کا شرعی حکم دریافت کیا تو آپ ﷺ نے مجھے اسے کھانے کا حکم فرمایا“ اور امام احمد بن حنبل کی روایت میں سیدنا سفینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”ایک شخص نے اپنی اونٹنی کو لکڑی کے ایک ٹکڑے سے ذبح کیا، پھر نبی کریم ﷺ سے اس بارے میں سوال کیا تو آپ ﷺ نے انہیں اسے کھانے کا حکم عطا فرمایا۔“