حدیث کتب › إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة › كتاب سيرة سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب سيرة سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم— سیدنا رسول اللہ ﷺ کی سیرت کا بیان۔
باب غزوة أحد باب: غزوۂ احد کا بیان۔
حدیث نمبر: 4567
وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ : ثَنَا سُفْيَانُ، ثَنَا الزَّهْرِيُّ - وَثَبَّتَنِيهِ مَعْمَرٌ - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الصُّعَيْرِ ، قَالَ: أَشْرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَتْلَى أُحُدٍ، فَقَالَ: شَهِدْتُ عَلَى هَؤُلَاءِ فَزَمِّلُوهُمْ بِكُلُومِهِمْ وَدِمَائِهِمْ " .ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن ابی الصعیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے غزوۂ احد کے شہدا کا معائنہ فرمایا اور ارشاد فرمایا: ”میں ان لوگوں کی (راہِ خدا میں جاں نثاری کی) شہادت دیتا ہوں، پس تم انہیں ان کے زخموں اور ان کے خون سمیت ہی (کفن میں) لپیٹ دو۔“ اس روایت میں امام زہری سے مروی الفاظ کی مزید تائید و توثیق امام معمر نے بھی کی ہے۔