إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب وجوب الاستنجاء بثلاثة أحجار أو الماء والحث على إنقاء الدبر والنهي عن الاستنجاء بالعظم والروث باب: تین پتھروں یا پانی سے استنجا کے وجوب، پچھلی شرمگاہ کو اچھی طرح صاف کرنے کی ترغیب، اور ہڈی اور لید سے استنجا کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 453
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "ثَلَاثَةُ أَحْجَارٍ تُغْنِي، أَمَا يَجِدُ أَحَدُكُمْ ثَلَاثَةَ أَحْجَارٍ؟! " .ترجمہ
عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”(قضائے حاجت کے بعد طہارت کے لیے) تین پتھر کافی ہیں، کیا تم میں سے کوئی (ایسا ہے جو) تین پتھر بھی میسر نہ کر سکے؟!“