إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب ما جاء في القسمة وأجرة الحاسب باب: تقسیم اور حساب کرنے والے کی اجرت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4503
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ ، ثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسْلَمِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَ: أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (بِظَبْيَةٍ) فِيهَا خَرَزٌ، فَقَسَّمَهَا لِلْحُرَّةِ وَالْأُمَّةِ، قَالَتْ: وَكَانَ أَبِي يُقَسِّمُ لِلْحُرِّ وَالْعَبْدِ .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ کی خدمتِ اقدس میں چمڑے کی ایک تھیلی لائی گئی جس میں منکے تھے، تو آپ ﷺ نے انہیں آزاد عورتوں اور لونڈیوں کے درمیان تقسیم فرما دیا، اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے والد (سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ) بھی آزاد مردوں اور غلاموں کے درمیان (عطیات کی) تقسیم کیا کرتے تھے۔“