إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب فداء الأسارى باب: قیدیوں کا فدیہ۔
حدیث نمبر: 4466
قَالَ وَأَبَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى الْغَسَّانِيِّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَضَى فِيمَا تَسَابَتْ فِيهِ الْعَرَبُ مِنَ الْفِدَاءِ أَرْبَعَمِائَةٍ .ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فدیہ کے ان معاملات میں جن میں عربوں نے ایک دوسرے کو قیدی بنایا تھا، یہ فیصلہ صادر فرمایا کہ ”اس کی مقدار چار سو (درہم) ہو گی“۔