إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب فداء الأسارى باب: قیدیوں کا فدیہ۔
حدیث نمبر: 4467
قَالَ: وَأَبَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ثَنَا أَبُو حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: قَالَ عُمَرُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - : لَيْسَ عَلَى عَرَبِيٍّ مِلْكٌ، وَلَسْنَا بِنَازِعِي مِنْ يَدِ رَجُلٍ شَيْئًا أَسْلَمَ عَلَيْهِ وَلَكِنَّا نُقَوِّمُهُ الْمِلَّةَ، خَمْسًا مِنَ الْإِبِلِ .ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: ”کسی عرب پر (غلامی کی) ملکیت جائز نہیں ہے، اور ہم کسی شخص کے ہاتھ سے وہ چیز ہرگز نہیں چھینیں گے جس کا وہ اپنے اسلام لانے کے وقت مالک تھا، لیکن ہم (اگر کوئی عرب کسی کی ملکیت میں ہو تو) ملت کے مقرر کردہ ضابطے کے مطابق اس کی قیمتِ آزادی کا تخمینہ لگائیں گے اور وہ پانچ اونٹ ہے۔“