إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب الصبر في الغزاة على نفاد الزاد وما جاء في الطعام يوجد في أرض العدو باب: جنگ میں زادِ راہ ختم ہونے پر صبر کرنا، اور دشمن کی سرزمین میں ملنے والے کھانے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4377
قَالَ: وَثَنَا يَزِيدُ ، ثَنَا فَائِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ تَفْنَى أَزْوَادُنَا.. وَذَكَرَ بَاقِيَ الْحَدِيثِ.
هَذَا إِسْنَادٌ فِيهِ فَائِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ ”میں نے رسول اللہ ﷺ کی معیت میں سات غزوات میں شرکت کی، (جن کے دوران) ہمارا زادِ راہ ختم ہو جایا کرتا تھا...“ اور انہوں نے بقیہ حدیث ذکر کی؛ اس روایت کی سند میں فائد بن عبدالرحمن نامی راوی شامل ہے جو کہ ضعیف ہے۔