❮
❯
حدیث نمبر: 4335
قَالَ: وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي حَثْمَةَ أَنَّهُ شَهِدَ خَيْبَرَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْهَمَ لِفَرَسِهِ سَهْمَيْنِ، وَلَهُ بِسَهْمٍ .
هَذَا الْإِسْنَادُ وَالَّذِي قَبْلَهُ فِيهِ الْوَاقِدِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
ترجمہ

سیدنا ابوحثمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ نبی کریم ﷺ کے ہمراہ غزوۂ خیبر میں حاضر ہوئے تو آپ ﷺ نے ان کے گھوڑے کے لیے (مالِ غنیمت میں سے) دو حصے اور خود ان کے لیے ایک حصہ مقرر فرمایا۔“ اس سند اور اس سے ماقبل کی سند میں الواقدی موجود ہے، اور وہ ضعیف راوی ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الجهاد / حدیث: 4335
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «هذا الإسناد والذي قبله فيه الواقدي، وهو ضعيف»
«أخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 1992»