إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب الإبعاد والتبوء لقضاء الحاجة باب: قضائے حاجت کے لیے دور جانے اور (مناسب) جگہ تلاش کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 432
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ وَاصِلٍ مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَبَوَّأُ لِبَوْلِهِ كَمَا يَتَبَوَّأُ لِمَنْزِلِهِ " .ترجمہ
سیدنا عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ پیشاب کے لیے (نرم اور موزوں) جگہ کا انتخاب بالکل اسی طرح (توجہ اور اہتمام سے) فرماتے تھے جس طرح آپ ﷺ اپنی قیام گاہ کے لیے جگہ کا انتخاب فرماتے تھے۔“