إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب النية في الجهاد باب: جہاد میں نیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4295
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، ثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُنَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا أَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - الْعَذَابَ عَلَى قَوْمٍ أَصَابَ الْعَذَابُ مَنْ بَيْنَ أَظْهُرِهِمْ، ثُمَّ يُبْعَثُونَ عَلَى نِيَّاتِهِمْ .ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب اللہ عزوجل کسی قوم پر عذاب نازل فرماتا ہے تو وہ عذاب ان تمام لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے جو ان کے درمیان موجود ہوتے ہیں، پھر (قیامت کے دن) وہ اپنی اپنی نیتوں کے مطابق دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔“