إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب النية في الجهاد باب: جہاد میں نیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4294
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : وَثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ شِمْرٍ ، ثَنَا جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ صَعْصَعَةَ بْنَ صُوحَانَ ، سَمِعْتُ زَامِلَ بْنَ عَمْرٍو الْجُذَامِيَّ ، يُحَدِّثُ عَنْ ذِي كُلَاعٍ الْحِمْيَرِيِّ يَقُولُ: سَمِعْتُ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّمَا يُبْعَثُ الْمُقْتَتِلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى النِّيَّاتِ .
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ، وَلِجَهَالَةِ بَعْضِ رُوَاتِهِ.ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ ”بیشک (آپس میں) جنگ و قتال کرنے والے قیامت کے دن اپنی اپنی نیتوں پر ہی اٹھائے جائیں گے۔“ یہ سند جابر جعفی کے ضعیف ہونے اور اس کے بعض راویوں کے مجہول ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔