إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب فضل الجهاد باب: جہاد کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4275
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْأَسْلَمِيُّ، ثَنَا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: جُرِحَ عَمُّهُ يَوْمَ خَيْبَرَ وَقَتَلَ رَجُلًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَكَ أَجْرَانِ .ترجمہ
ایاس بن سلمہ بن اکوع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ان کے چچا (سیدنا عامر بن اکوع رضی اللہ عنہ) غزوہ خیبر کے دن زخمی ہوئے اور انہوں نے ایک (دشمن) شخص کو قتل کیا، تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے لیے دہرا اجر ہے۔“