إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب المياه باب: پانیوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 426
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ (شُعْبَةَ )، ثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ "فِي الْوُضُوءِ مِنْ مَاءِ الْبَحْرِ، قَالَ: هُمَا الْبَحْرَانِ، لَا يَضُرُّكَ بِأَيِّهِمَا بَدَأْتَ " .
هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سمندر کے پانی سے وضو کرنے کے متعلق مروی ہے کہ آپ نے فرمایا: ”یہ دونوں ہی سمندر (پانی کے بڑے ذخیرے) ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تم ان میں سے جس سے بھی آغاز کرو۔“
اس سند کے تمام راوی ثقہ ہیں۔