إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الإمارة— امارت (حکومت) کا بیان۔
باب ما جاء في الأمراء باب: امراء کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4185
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً فَأَمِّرُوا عَلَيْهِمْ أَحَدَهُمْ .ترجمہ
ابوسلمہ رحمہ اللہ سے (مرسلاً) روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب وہ (سفر یا کسی معاملے میں) تین افراد ہوں تو وہ اپنے میں سے کسی ایک کو اپنا امیر منتخب کر لیں۔“