إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزينة— زینت کا بیان۔
باب ما جاء في حلية الذهب للنساء باب: عورتوں کے لیے سونے کے زیور کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4091
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا الْمُعْتَمِرُ، سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ يَقُولُ: "نَهَتْ عَائِشَةُ عَنِ الذَّهَبِ وَالْآنِيَةِ الْمُفَضَّضَةِ. قَالَ: فَلَمْ يَزَالُوا بِهَا حَتَّى رَخَّصَتْ فِي الذَّهَبِ".ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”انہوں نے سونے سے اور چاندی کا ملمع چڑھے ہوئے برتنوں کے استعمال سے منع فرمایا، راوی کہتے ہیں کہ پھر لوگ ان سے مسلسل اصرار کرتے رہے یہاں تک کہ انہوں نے سونے کے استعمال میں رخصت دے دی۔“