إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب اللباس— لباس کا بیان۔
باب صفة لبس النعال وخلعها باب: جوتے پہننے اور اتارنے کا طریقہ۔
حدیث نمبر: 4065
قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ: ثَنَا الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنِي الْمَسْعُودِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: "كَانَ عَبْدُ اللَّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - إِذَا جَلَسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْزِعُ نَعْلَيْهِ مِنْ رِجْلَيْهِ وَيُدْخِلُهُمَا فِي ذِرَاعَيْهِ، فَإِذَا قَامَ أَلْبَسَهُ إِيَّاهُمَا، فَيَمْشِي بِالْعَصَا أَمَامَهُ حَتَّى يُدْخِلَهُ الْحُجْرَةَ".ترجمہ
سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”جب رسول اللہ ﷺ تشریف فرما ہوتے تو وہ آپ ﷺ کے قدموں سے نعلینِ مبارک اتار لیتے اور انہیں اپنے بازوؤں میں تھام لیتے، پھر جب آپ ﷺ کھڑے ہوتے تو وہ آپ ﷺ کو نعلین پہناتے اور آپ ﷺ کے آگے آگے عصا مبارک لے کر چلتے یہاں تک کہ آپ ﷺ کو حجرہِ مبارک میں داخل کر دیتے۔“