إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الإيمان— ایمان کا بیان۔
باب في الإيمان والإسلام باب: ایمان اور اسلام کا بیان۔
حدیث نمبر: 40
قَالَ أَبُو يَعْلَى: وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَامِعٍ الْعَطَّارُ - بَصْرِيٌّ - ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ( لَا يَبْلُغُ عَبْدٌ صَرِيحَ الْإِيمَانِ حَتَّى يَدَعَ الْمِزَاحَ وَالْكَذِبَ، وَيَدَعَ الْمِرَاءَ وَإِنَ كَانَ مُحِقًّا ) .ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کوئی بندہ اس وقت تک صریح اور خالص ایمان کی حقیقت تک نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ وہ مذاق اور جھوٹ کو ترک نہ کر دے، اور لڑائی جھگڑے یعنی بحث و تکرار کو چھوڑ نہ دے خواہ وہ حق پر ہی کیوں نہ ہو“۔