إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطب— طب (علاج) کا بیان۔
باب ما جاء في الحجامة وكسب الحجام باب: پچھنے لگوانے اور پچھنے لگانے والے کی کمائی کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3889
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ حَنْظَلَةَ ، عَنْ طَاوُسٍ "أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ".ترجمہ
طاؤس رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے پچھنے لگوائے (حجامہ کروایا) اور حجام کو اس کی اجرت عطا فرمائی“، امام مسدد کی یہ روایت مرسل ہے۔