❮
❯
حدیث نمبر: 3836
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، ثَنَا ضِمَامُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَعَافِرِيُّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا تَزَالُ الْمَلِيلَةُ وَالصُّدَاعُ بِالْعَبْدِ وَالْأَمَةِ، وَإِنَّ عَلَيْهِمَا مِنَ الْخَطَايَا مِثْلَ أُحُدٍ، فَمَا يَدَعُهُمَا وَعَلَيْهِمَا مِثْقَالُ خَرْدَلَةٍ".
هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الْجَامِعِ وَصَحَّحَهُ بِغَيْرِ هَذَا اللَّفْظِ.
ترجمہ

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ہڈیوں کے بخار اور سر کے درد کی تکلیف اللہ کے کسی (مومن) بندے اور بندی کو مسلسل لاحق رہتی ہے، حالانکہ ان پر احد پہاڑ کی مانند گناہوں کا بوجھ ہوتا ہے، پھر یہ تکلیفیں انہیں اس حال میں چھوڑتی ہیں کہ ان پر رائی کے دانے کے برابر بھی کوئی گناہ باقی نہیں رہتا“۔ اس روایت کی سند کے تمام راوی ثقہ ہیں، اور اسے امام ترمذی نے اپنی جامع میں دیگر الفاظ کے ساتھ روایت کر کے اسے صحیح قرار دیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الطب / حدیث: 3836
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «هذا إسناد رجاله ثقات، رواه الترمذي في الجامع وصححه بغير هذا اللفظ»