إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطب— طب (علاج) کا بیان۔
باب فضل البلاء والمرض باب: آزمائش اور بیماری کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3823
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ مُجَالِدٍ ، ثَنَا عَامِرٌ ، عَنِ الْمُحَرَّرِ بْنِ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "مَنْ أُصِيبَ فِي جَسَدِهِ بِشَيْءٍ فَتَرَكَهُ لِلَّهِ كَانَ كَفَّارَةً لَهُ".ترجمہ
سیدنا انصاری صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ ”جس شخص کے جسم کو کوئی (تکلیف یا زخم) پہنچے اور وہ اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر (اپنا حقِ قصاص یا بدلہ) چھوڑ دے تو یہ عمل اس کے لیے (گناہوں کا) کفارہ بن جائے گا۔“