إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأشربة— مشروبات کا بیان۔
باب في الطلاء وتفسيره باب: طِلاء اور اس کی تشریح کا بیان۔
حدیث نمبر: 3768
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي الْأَعْمَشُ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ قَالَتْ: "كُنْتُ أَطْلِي لِ أَبِي الدَّرْدَاءِ الطِّلَى حَتَّى يَذْهَبَ ثُلُثَاهُ وَيَبْقَى ثُلُثُهُ.ترجمہ
ام درداء رحمہا اللہ بیان کرتی ہیں: ”میں سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے لیے انگور کا شیرہ (طِلاء) اس وقت تک آگ پر پکایا کرتی تھی جب تک کہ اس کے دو تہائی حصے (بھاپ بن کر) ختم نہ ہو جاتے اور محض ایک تہائی حصہ باقی رہ جاتا۔“