إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأشربة— مشروبات کا بیان۔
باب ما جاء في اللبن وشربه والحياء عند الشرب والبكاء باب: دودھ اور اسے پینے، پیتے وقت حیا، اور رونے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3688
أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، أَبَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَنَسٍ " أَنَّهُ كَانَ يُمَضْمِضُ مِنَ اللَّبَنِ ثَلَاثًا ". مَوْقُوفٌ.ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ دودھ پینے کے بعد تین مرتبہ کلی کیا کرتے تھے“، یہ روایت موقوف ہے۔