إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأشربة— مشروبات کا بیان۔
باب ما جاء في اللبن وشربه والحياء عند الشرب والبكاء باب: دودھ اور اسے پینے، پیتے وقت حیا، اور رونے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3682
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا خَالِدٌ ، حَدَّثَنِي الْجُرَيْرِيُّ ، عَنْ أَبِي عَطَّافٍ قَالَ: "كَانَ دَاوُدُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قُرِّبَ الْإِنَاءُ مِنْ فِيهِ لِيَشْرَبَ فَذَكَرَ خَطِيئَتَهُ بَكَى حَتَّى يَفِيضَ الْإِنَاءُ مِنْ دُمُوعِهِ.ترجمہ
ابوعطاف سے روایت ہے کہ ”سیدنا داؤد علیہ السلام کی یہ کیفیت تھی کہ جب پینے کی غرض سے برتن ان کے دہنِ مبارک کے قریب لایا جاتا اور انہیں اپنی لغزش یاد آ جاتی تو وہ اس قدر گریہ و زاری فرماتے کہ وہ برتن ان کے آنسوؤں سے لبریز ہو کر چھلکنے لگتا تھا۔“