إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأطعمة— کھانوں کا بیان۔
باب ما جاء في الدباء والخل باب: کدو اور سرکے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3634
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: ثَنَا يُوسُفُ ، عَنِ أَبَانَ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: "أَكَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلَّ خَمْرٍ".ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے اس سرکے کو تناول فرمایا جو شراب سے تیار کیا گیا تھا۔“