إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأطعمة— کھانوں کا بیان۔
باب فيمن يشبع دون جاره باب: جو خود پیٹ بھر کر کھائے اور اس کا پڑوسی (بھوکا رہے)۔
حدیث نمبر: 3604
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ ، ثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةً قَالَ: قَالَ عُمَرُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا يَشْبَعُ الرَّجُلُ دُونَ جَارِهِ ".
وَسَيَأْتِي بَقِيَّةُ طُرُقِ هَذَا الْحَدِيثِ فِي كِتَابِ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ.ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”کوئی شخص اپنے پڑوسی کو (بھوکا) چھوڑ کر خود شکم سیر ہو کر نہ کھائے۔“ اور اس حدیث کے بقیہ طرق (سندیں) عنقریب کتاب البر والصلہ (نیکی اور صلہ رحمی کے بیان) میں آئیں گے۔