إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأطعمة— کھانوں کا بیان۔
باب الترهيب من الإمعان في الشبع والتوسع في المآكل والمشارب شرها وبطرا باب: حرص اور اترانے کے طور پر خوب سیر ہو کر کھانے اور کھانے پینے میں وسعت اختیار کرنے پر وعید۔
حدیث نمبر: 3598
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ مُجَالِدٍ ، ثَنَا أَبُو الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "الْكَافِرُ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ، وَالْمُؤْمِنُ يَأْكُلُ فِي مِعًى وَاحِدٍ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا قَاسِمٌ ، ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُجَالِدٍ ... فَذَكَرَهُ.ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے جبکہ مؤمن ایک ہی آنت میں کھاتا ہے“ اور اسی روایت کو امام ابو یعلیٰ موصلی نے بھی قاسم، ابو معاویہ اور مجالد کے واسطے سے انہی الفاظ کے ساتھ نقل کیا ہے۔