إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الحدود— حدود کا بیان۔
باب فيمن ضرب فتجاوز الحد أو قصر باب: جس نے (حد میں) مارا اور حد سے تجاوز کیا یا کمی کی۔
حدیث نمبر: 3524
وَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " هَدَايَا الْعُمَالِ حَرَامٌ كُلُّهَا ".ترجمہ
اور رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”سرکاری اہلکاروں اور عہدیداروں کے لیے (ان کے منصب کی وجہ سے دیے جانے والے) تمام تر ہدیے اور تحائف سراسر حرام ہیں۔“