إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الحدود— حدود کا بیان۔
باب ما جاء في رجم ماعز بن مالك باب: سیدنا ماعز بن مالک رضی اللہ عنہ کے رجم کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3503
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ عَوْفٍ ، حَدَّثَنِي مُسَاوِرُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ: " أَتَيْتُ أَبَا بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيَّ قُلْتُ: هَلْ رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: نَعَمْ، رَجُلٌ مِنَّا يُقَالُ لَهُ: مَاعِزُ بْنُ مَالِكٍ ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا هَوْذَةُ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ مُسَاوِرِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيُّ قَالَ: " رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا مِنَّا يُقَالُ لَهُ: مَاعِزُ بْنُ مَالِكٍ بِالْحَرَّةِ ".
هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، مساور بن عبید بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہو کر دریافت کیا کہ کیا رسول اللہ ﷺ نے (کسی کو) رجم فرمایا تھا؟ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں، ہماری قوم کے ایک صاحب جنہیں سیدنا ماعز بن مالک رضی اللہ عنہ کہا جاتا تھا، رسول اللہ ﷺ نے انہیں مقامِ حرہ پر رجم (سنگسار) فرمایا تھا“، اس حدیث کی سند کے تمام راوی ثقہ اور قابلِ احتجاج ہیں۔