حدیث نمبر: 3340
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثَنَا وُهَيْبٌ ، ثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي يَزِيدَ الْمَدِينِيِّ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ بَنِي بَيَاضَةَ أُرْسِلَتْ إِلَى النَّبِيِّ بِوَسْقِ مِنْ شَعِيرٍ - أَوْ قَالَ: نِصْفِ وَسْقٍ مِنْ شَعِيرٍ، شَكَّ أَيُّوبُ - فَأَعْطَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلَّذِي ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ، فَقَالَ: تَصَدَّقْ بِهَذَا؛ فَإِنَّهُ يُجْزِئُ مَكَانَ كُلِّ نِصْفِ صَاعٍ مِنْ حِنْطَةٍ صَاعٌ مِنْ شَعِيرٍ ".
هَذَا إِسْنَادٌ مُرْسَلٌ.ترجمہ
ابو یزید مدینی سے روایت ہے کہ قبیلہ بنو بیاضہ کی ایک سیدہ رضی اللہ عنہا نے نبی ﷺ کی خدمت میں ایک وسق — یا راوی ایوب کو شک ہے کہ شاید آدھا وسق — جو بھیجے، تو نبی ﷺ نے وہ (غلہ) اس شخص کو عطا فرما دیا جس نے اپنی بیوی سے ظہار کیا تھا اور ارشاد فرمایا: ”اسے (بطور کفارہ) صدقہ کر دو؛ کیونکہ گندم کے ہر آدھے صاع کی جگہ جو کا ایک صاع کفایت کرتا ہے۔“ یہ اسناد مرسل ہے۔