إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النكاح— نکاح کا بیان۔
باب ما جاء في ستر البيت والغناء وإباحة الضرب بالدف وما لا يستنكر من القول باب: گھر پر پردہ لٹکانے، گانے، دف بجانے کے جواز، اور اس کلام کے بارے میں جو کچھ آیا ہے جو قابلِ اعتراض نہیں۔
حدیث نمبر: 3152
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا حَمَّادُ، عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ " أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ إِذَا سَمِعَ صَوْتًا فَزِعَ مِنْهُ، فَإِذَا قِيلَ: خِتَانٌ أَوْ عُرْسٌ سَكَتَ ".ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”سیدنا عمر رضی اللہ عنہ جب کوئی (اچانک) آواز سنتے تو اس سے چونک جاتے، پھر جب ان سے عرض کیا جاتا کہ یہ ختنہ یا شادی (کی تقریب) ہے تو آپ خاموش ہو جاتے۔“