إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب العلم— علم کا بیان۔
باب في الصدق وتحريم الكذب على رسول الله صلى الله عليه وسلم وفيمن رد شيئا من أمره باب: سچائی، رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھنے کی حرمت، اور آپ ﷺ کے کسی حکم کو رد کرنے والے کا بیان۔
حدیث نمبر: 311
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا فُضَيْلٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا لِيُضِلَّ بِهِ النَّاسَ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ " .ترجمہ
عمرو بن شرحبیل رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے مجھ پر دیدہ و دانستہ جھوٹ منسوب کیا تاکہ اس کے ذریعے لوگوں کو گمراہی میں مبتلا کرے، تو اسے چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانا جہنم کی آگ میں بنا لے۔“