إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب القرض— قرض کا بیان۔
باب ما جاء في التشديد في الدين باب: قرض کے معاملے میں سختی کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 2924
قَالَ: وَأَخْبَرَنِي بَكْرُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ: "الدَّيْنُ يَرِقُّ الْحُرَّ".ترجمہ
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”قرض (کا بوجھ اور اس کی ادائیگی کی فکر) آزاد انسان کو بھی غلام بنا دیتا ہے۔“