إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب القرض— قرض کا بیان۔
باب ما جاء في التشديد في الدين باب: قرض کے معاملے میں سختی کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 2925
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا أَبُو هِشَامٍ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي عُمَارَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "لَأَنْ يَلْبَسَ أَحَدُكُمْ أَثْوَابًا مِنْ أَلْوَانٍ شَتَّى خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَسْتَدِينَ مَا لَيْسَ عِنْدَهُ قَضَاؤُهُ".ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کسی کا مختلف رنگوں والے (پیوند لگے) لباس پہن لینا اس سے کہیں بہتر ہے کہ وہ ایسا قرض لے جس کی ادائیگی کی اس کے پاس استطاعت نہ ہو۔“