إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البيوع— خرید و فروخت کا بیان۔
باب النهي عن (بيع) فضل الماء ليمنع به الكلأ باب: زائد پانی (کی بیع) کی ممانعت جس کے ذریعے گھاس (چرانے) سے روکا جائے۔
حدیث نمبر: 2848
قَالَ: وَثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ "أَنَّهُ كَرِهَ بَيْعَ الرَّطَبَاتِ إِلَّا جَزَّةً جَزَّةً".ترجمہ
امام حسن بصری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ”انہوں نے سبز چارے (تر گھاس) کی ایک سے زائد کٹائیوں کی بیع کو ناپسند فرمایا ہے، سوائے اس کے کہ اسے ایک ایک کٹائی کر کے (یعنی ہر بار کاٹنے پر الگ سودا) فروخت کیا جائے۔“