إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البيوع— خرید و فروخت کا بیان۔
باب النهي عن (بيع) فضل الماء ليمنع به الكلأ باب: زائد پانی (کی بیع) کی ممانعت جس کے ذریعے گھاس (چرانے) سے روکا جائے۔
حدیث نمبر: 2849
قَالَ: وَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنِ ابْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ عَطَاءٍ "أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ بَيْعِ الرَّطْبَةِ، قَالَ: جَزَّةً لَا جَزَّتَيْنِ".ترجمہ
عطا رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ان سے رطبہ (یعنی سبز چارے) کی بیع کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا کہ: ”اس کی بیع صرف ایک کٹائی کے سودے پر جائز ہے، دو کٹائیوں کے لیے (بیع کرنا) درست نہیں ہے۔“